ٹماٹر کی میٹھی چٹنی 

ٹماٹر آدھا کلو 
کلونجی چوتھائی چمچ
سونف چوتھائی چمچ
میتھی دانہ چوتھائی چمچ
آئل دو چمچ
نمک مرچ ۱ ٹی اسپون یا حسب ذائقہ
چینی ۱ بڑا چمچ

ترکیب: ٹماٹر کاٹ کر سب چیزوں سمیت پتیلی میں ڈال دیں اور تھوڑا پانی بھی ڈال دیں ساتھ میں۔ انکو اچھی طرح بھونیں اور بھون کر پانی بلکل خشک کر لیں یہاں تک کہ تیل نکل آئے۔ چٹنی تیار ھے۔

0 comments:

Post a Comment

 
Top